Essay our National Flag
We are Indians and have a national
flag of our own. The Indian National Flag represents the freedom and integrity
of India. It symbolizes that the nation is governed by its own people, without
any foreign interference.
The Indian national flag was first
proposed by the Mahatma Gandhi in 1921 to the Indian National Congress. Our
national flag was first designed by the Pingali Venkayya. It is considered that
the saffron and green strip was decided to honour both religions like Hindu and
Muslim. Later a white strip was added in the middle with a spinning wheel in
the centre to symbolize the respect to other religions.
The National flag of India was
first time adopted on July 22nd in 1947. Our flag is a rectangular
Tricolor called “Tiranga”. The ratio of length and width of the Indian flag is
3:2. It is made up of hand-made Khadi clothes. There is saffron on the top,
white in the middle and green at the bottom. Saffron means sacrifice and courage. White stands
for truth and purity، green represents the fertility, growth and auspiciousness of the land. The middle strip
of white colour contains a navy blue Ashok Chakra having 24 equally divided
spokes. The Chakra signifies the progress and peace of the country.
We hoist our national flag in the
government offices, schools and other educational institutions on the occasions
Republic Day, Independence Day and other national events. Our National Flag is
our pride. We must uphold its dignity even if it is at the cost of our lives.
It must always flow high as it is a symbol of the freedom that was earned after
years of struggle and sacrifices.
مضمون ہمارا قومی پرچم
ہم ہندوستانی ہیں اور ہمارا اپنا ایک قومی پرچم ہیں۔ ہندوستانی قومی پرچم ہندوستان کی آزادی اور سالمیت کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ ہندوستان پر ہندوستانیوں کی حکومت کی علامت پیش کرتا ہے، جوکسی بیرونی طاقت کے ماتحت نہیں.
ہمارے قومی پرچم کی تجویز مہاتما گاندھی نے 1925 میں کانگریس کو پیش کی تھی. ہمارے قومی پرچم کو' پنگالی ونکا یعا' نامی سخص نے ترتیب دی تھی. اس پرچم میں زعفران اور ہری دھاریاں ہندوستان کے دونوں مذہب 'ہندو اور مسلمان' کے درمیان احترام کا نظریہ پیش کرتی تھی. بعد میں ایک سفید داھری چرخہ کے ساتھ پرچم کے درمیان میں ڈالا گیا جو کہ دیگر مذہبوں کی جانب احترام کا نظریہ پیش کرتی ہیں.
ہمارے پرچم کو ٢٢ جولائی، 1947، میں ہندوستان کا قومی پرچم تسلیم کیا گیا. ہمارا قومی پرچم ایک مستطیل نما ہے جسے 'ترنگا' کہتے ہیں. پرچم کی لمبائی اور چوڑائی کا تناسب 3: 2 ہے۔ یہ ہاتھ سے تیار کردہ کھادی کپڑے سے بنا ہوتا ہے۔ پرچم کے اوپر میں زعفران رنگ، درمیان میں سفید رنگ ، اور نیچے سبز رنگ ہے. رنگ زعفران قربانی اور دلیری کے جذبوں کو ظاہر کرتا ہے. رنگ سفید سچائی اور پاکیز کے جذبوں کو ظاہر کرتا ہے. سبز رنگ زمین کی زرخیزی، نشوونما اور خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے۔ پرچم کے سفید دھاری کے درمیان میں گہرا نیلا رنگ کا 'اشوک چکرہ' رکھا گیا ہے. چکر ملک کی ترقی اور امن کی علامت ہے۔
ہم اپنے قومی پرچم کو یوم جمہوریہ، یوم آزادی، اور دیگر موقوں پر سرکاری عمارت، اسکول اور کالج کی عمارتوں پر لہرایا جاتا ہے. ہمارا قومی پرچم ہمارا غرور ہے۔ ضرورت پڑنے پرہم اپنے جان کی قربانیاں دیکر ہمارے پرچم کی وقار کو بلند رکھیں گے. ہمارا لہراتا ہوا ترنگا ہندوستان کی آزادی علامت ہے جسے قربانیاں دیکر حاصل کی گئی ہے.
Post a Comment