Essay on Dog
Dog is pet animal. It is very
faithful and useful animal for man. It has four legs, two eyes, two ears, and a
tail. The body of the dog is covered with fur. It has sharp teeth, nails, eye
sight and nose. Dogs have many colors such as grey, white, black, brown and
red. They are of many kinds such as bloodhound, greyhound, German shepherd,
Labrador, Rottweiler, bulldog poodle, etc.
Usually, the dog eats fish, meat,
milk, rice, bread, etc. Dogs are sometimes called canines. Dogs are sometimes
called best friend of man. So they are kept as domestic pets. A dog also provides valuable companionship for older adults.
Dog is a very clever animal. It is
very useful in catching thieves. It runs very fast, barks loudly and attacks
the strangers. A dog saves the life of the master from danger. One can find
dogs everywhere in the world. It has a sharp
mind and a strong sense of hearing smelling the things. It also has many qualities
like swimming in the water, jumping from anywhere, good smelling sense.
مضمون 'کتا'
کتا ایک پالتو جانور ہے. یہ انسان کا بہت ہی وفادار جانور ہے۔ اس کی چار ٹانگیں ، دو آنکھیں ، دو کان اور ایک دم ہوتی ہے۔ کتے کا جسم بالوں سے ڈھکا ہوا ہوتا ہے۔ اس کے دانت، ناخن، آنکھوں کی بنائی اور ناک تیز ہوتی ہے. کتے مختلف رنگوں میں پاۓ جاتے ہیں جیسے سرمئی ، سفید ، سیاہ ، بھوری اور سرخ وغیرہ۔ کتے مختلف نسل کے ہوتے ہیں جسے خونخار، شکاری، جرمن چرواہا کتا، لیبراڈور ، روٹ ویلر ، بلڈگ پوڈل وغیرہ.
عام طور پر ، کتا مچھلی ، گوشت ، دودھ ، چاول ، روٹی وغیرہ کھاتا ہے۔ کتوں کو بعض اوقات کیننس بھی کہا جاتا ہے۔ کتوں کو کبھی کبھی انسان کا بہترین دوست بھی کہا جاتا ہے۔ لہذا وہ گھریلو پالتو جانوروں کی طرح رکھے جاتے ہیں۔ اس لئے ایک کتا عمردراز لوگوں کے لئے قیمتی صحبت فراہم کرتا ہے۔
کتا بہت چالاک جانور ہے۔ چوروں کو پکڑنے میں یہ بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ بہت تیز دوڑتا ہے ، زور سے بھونکتا ہے اور اجنبیوں پر حملہ کرتا ہے۔ ایک کتا اپنے آقا کی زندگی کو خطرے سے بچاتا ہے. کتا دنیاں کی سبھی جگہوں میں پایا جاتے ہیں. کتا تیز دماغ اور بہتر سونگھنے کا مالک ہو تا ہے. کتوں میں بہت سی خصوصیت ہوتی ہے جسے پانی میں تیراکی، اونچی چھلانگ لگانا اور کودنا وغیرہ.

Post a Comment