google.com, pub-4463568760334080, DIRECT, f08c47fec0942fa0

The Tree

Essay on the Tree

       
Essay on tree

       Trees are real and most beautiful friend of human. They make air fresh and pure for we breathe. They give us fresh oxygen and take carbon dioxide gas. Oxygen and carbon dioxide are essential for life of earth.   
      Trees clean and balance the ground water level. They prevent soil erosion. They improve the fertility of soil. They ultimately make the earth a better place. Thus, the people who live near trees are healthier, fit, and happier than people who do not.



Trees give us flowers, fruits, wood, fuel. They give shelter from sunlight and rainfall. There are many medicines in the market that are made up of trees extracts. Woods of tree are used to make many types of furniture.

Trees bring peacefulness. Trees create a pleasing and relaxing environment. They help in reflecting the harmful rays of the sun and maintaining a balanced temperature.  Besides, trees are helpful in managing the ecosystem from ancient times. Several varieties of trees are worshiped in India.



The overpopulation led to cutting of trees on a massive scale. It has led to reducing greenery of earth and increasing the green house gas effect. Without them, the survival of life on earth is impossible. Without them, every species starts to die because of lack of oxygen on the planet. In order to protect life, we should protect and implant the trees on earth. We should stand against the destruction of trees. We should understand and teach our children about the importance of trees.





 مضمون   درخت 



       درخت انسان کے حقیقی اور خوبصورت دوست ہیں۔ وہ سانس لینے کی ہوا کو ترو تازہ اور خالص بناتے ہیں۔ وہ ہوا میں آکسیجن فراہم کرتے ہے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس جذب کرتے ہے. آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ زمین پر زندگی کے لئے ضروری ہیں۔ 


       درخت سطح زمین کی پانی کو صاف اور متوازن بناتے ہیں۔ وہ مٹی کے کٹاؤ کو روکتے ہیں۔ وہ مٹی کی زرخیزی کو بہتر بناتے ہیں۔ وہ زمین کو زندگی بسر کرنے کی خاطر ایک معقول جگہ بناتے ہیں۔ جو لوگ درختوں کے قریب رہتے ہیں وہ ان افراد سے زیادہ صحتمند اور خوش رہتے ہیں جو درختوں کے قریب نہیں رہتے ہیں۔


      درخت ہمیں پھول ، پھل ، لکڑی ، ایندھن فراہم کرتے ہیں۔ وہ سورج کی روشنی سے حفاظت اور بارش سے پناہ دیتے ہیں۔ دنیاں میں بہت سی دوائیں ایسی ہیں جو درختوں کے عرقوں سے حاصل کی جاتی ہیں۔ درخت کی لکڑی کا استعمال کئی طرح کے گھریلو سامان بنانے کے لئے کیا جاتا ہے۔


      درخت امن و سکون کا ماحول تیار کرتے ہیں۔ درخت خوشگوار اور راحت بخش ماحول پیدا کرتے ہیں۔ وہ سورج کی نقصان دہ کرنوں کی عکاسی کرنے اور متوازن درجہ حرارت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ، درخت قدیم زمانے سے ماحولیاتی نظام کو بہتر کرنے میں معاون ثابت ہوئے ہیں۔ ہندوستان میں متعدد قسم کے درختوں کی پوجا کی جاتی ہے۔

      زیادہ انسانی آبادی جنگلوں کی تباہی کا سبب بنا ہے.  درختوں کی کٹاو نے زمین کی ہریالی کو کم کیا اور گرین ہاؤس گیس کا اثر بڑھا دیا ہے۔ ان کے بغیر ، زمین پر زندگی کا تصور ناممکن ہے۔ ان کے بغیر، زمین پر سبھی جانداروں کا خاتمہ آکسیجن کمی سے ممکن ہوجائیگا. زمین پر زندگی کی حفاظت کے لئے، ہمیں درختوں کی حفاظت کرنی ہوگی. ہمیں نئے درختوں کو لگانا ہوگا. ہمیں درختوں کی تباہی کے خلاف آواز بلند کرنی ہوگی. ہمیں درختوں کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا اور اپنے بچوں کو انکے اہمیت سمجھانا ہوگا۔



 


Post a Comment

Previous Post Next Post