google.com, pub-4463568760334080, DIRECT, f08c47fec0942fa0

French Revolution 1789 in urdu



French Revolution 1789

French Revolution 1789, France ki revolution
Click to see more details

                                    1789 فرانسسی بغاوت

 

 فرانسسی ینقلاب  1789 نے  دنیا کی تاریخ میں جدید دور کی شروعات کی۔ اس انقلاب نے دنیا والوں کو آزادی ’ مساوات اور برادری کا سبق دیا۔ اس انقلاب نے دنیا کے کم و بیش ھر خطے کے لوگوں کو متاثر کیا۔ جولائی14، 1789، پیرس شہر میں بغاوت کی آندھی بلند ھورھی تھی. افواہ پھیل گئی کہ فرانسیسی بادشاہ نے اپنی فوج کو پیرس پر پیش قدمی کرنے اور شہریوں پر گولیاں برسانے کا حکم دیدیا۔ لوگ شاھی فوج کا مقابلا کرنے کے لےء ٹاون ہال کے سامنے اکھٹا ھو گے۔ تقریبا سات ھزار لوگوں پر مشتمل ایک عوامی فوج کی تشکیل کی گئی انہوں نے ہتھیار کی تلاش میں کئی سرکاری عماراتوں میں توڑ پھوڑ کی۔ کئی سو لوگوں کا ایک گروہ پیش قدمی کرتے ہوئے فرانس کا بدنام قیدخانہ قلع بسسٹائل پر حملہ کیا۔ انہوں نے گولہ بارود کے زخیروں کی تلاش کی. اس جدوجہد میں بسسٹائل قلعہ کے کمانڈر ہلاک ہوگئے.  لوگوں نے بسسٹائل سے قیدیوں کو آزا د کیا۔ سبھی لوگ بسسٹائل سے نفرت کرتے تھے، کیونکہ یہ بادشاہت کی غیر معمولی ٠طاقت علامت تھی۔ قلعہ کو تباہ کر دیا گیا اور اسکے ملبے بازاروں میں فروخت کردیں گیں۔ پیرس او ر دیہی علاقوں میں فسادات میں اضافہ ہوا۔ لوگوں نے برھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج شروع کیا۔ چاروں جانب سے شاھی حکومت کے خلاف احتجاج شروع ھو گیا۔


  فرانسیسی انقلاب نے فرانس کی تاریخ  میں قدیم عہد کو تباہ کر دیا. انقلاب میں نمایا کردا ر مڈل کلاس طبقے نے ادا کی. شہریوں نے ملک کی سیاسی’سماجی اور معاشی ڈھانچی کو دوبارہ تشکیل کی. انھونے صدیوں پرانے اداروں جیسے مطلق العنان بادشاہت اور سامراجی نظام کو ختم کر دیا. عوام فرانس کی خراب معاشی اور سیاسی حالات سے بیزار تھے۔  بادشاہ لوئس سولھواں کی خراب پالیسیوں نے بھی عوام کو مایوس کیا۔ آخرکا ر عوام نے فرانس کے بادشاہ اور فرانس کی ملکہ کو بھی موت کے گھات اتار دیا۔

Learn more topics of French Revolution 





Learn English Grammar


Post a Comment

Previous Post Next Post