History of Sports In India part I
ہندوستان ایک مختلف پھولوں کا گلدستہ ہے. یہاں مختلف مذہب، ذات و نسل کے لوگ آباد ہیں. سندھ کی تہذیب سے ملے ثبوت کھیل کود کے شغل کا انکصف کرتا ہے. دوروید کے لوگوں میں کھیل کود ایک پسندیدہ شغل تھا. کھیل کود میں گھور سواری، تیر اندازی، کشتی وغیرہ قابل ذکر ہیں. قدیم ہندوستان میں رتھ کو مذہبی سواری سمجھا جاتا تھا. اکثر موقوں پر رتھ ڈور منعقد ہوا کرتا تھا. راجاؤں اور مہا راجاؤں کے علاوہ عام آدمی بھی چوسر کے کھیل میں دلچسپی لیتا تھا. شطرنج جدید دور کا کھیل ہے لیکن مورخ اس بات سے اتفاق نہیں کرتے ہیں. انکا ماننا کہ شطرنج کی آغازچھٹی صدی ق.م. ہندوستان میں ہوا. اس قت اسے چتورنگا کہتے تھے. مہابھارت میں اس کھیل کا ذکر ملتا ہے.
موجودہ ہندوستان میں کھیل کود ایک پسندیدہ شغل ہے. کشتی، کبڈی، دوڑ، شطرنج، مکہ بازی وغیرہ مقبول ہیں. کئی غیر ملکی کھیل جسے فٹبال، کرکٹ، حاکی وغیرہ کافی مقبول ہیں. کھیل کود کو تاریخ کا ایک حصہ سمجھتے ہوئے مؤرخ ہندوستان کے ہر دور کے کھیل کود کی صورتحال پر کتابیں لکھی جارہی ہیں.
کرکٹ کی ایجاد انگلینڈ میں ہوئی. وکٹوں کے درمیان پچ کی لمبائی 22 گزہونے کی وجہ سےاس کھیل کو 22 گز کا کھیل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے. رام چندرا گوھا نے ہندوستان میں کھیل کود کی تاریخ پر روشنی ڈالنےکے لئے کئی کتابیں تصنیف کی ہیں.
کرکٹ کھیل سب سے پہلے 1709 میں درتفورڈ (Dartford of Surrey) کے میدان میں کھیلا گیا تھا. اس کھیل کے قوانین 1744 میں مقرر کئے گئے تھے. 1814 سے انگلینڈ میں لاارڈز کا میدان بین الاقوامی کرکٹ کی مقدس جگہ بن گیا. 1962 میں پیشہ ورانہ کرکٹ وجود عمل میں آیا. 1965 میں بین الاقوامی کرکٹ کانفرنس قائم کیا گیا تھا. 1989 میں اس ادارے کا نام تبدیل کرکے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے طور پر نامزد کیا گیا.
اٹھارویں صدی میں یوروپی تاجروں نے کرکٹ کا تعارف ہندوستان میں کروایا. 1792 میں کلکتا کرکٹ کلب (Calcutta Cricket Club) کی بنیاد پڑی. 1848 میں Oriental Cricket club of the Persians کی بنیاد بمبئ میں پڑی. یہ کلب 1886 میں پہلی بار کرکٹ کھیلنے انگلنڈ گئی. 1932 میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کمزور ٹیموں میں سے ایک تھا. 1952 میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے پہلا ٹیسٹ مقابلہ جیتا. 1983 میں ہندوستان نے پہلا عالمی کرکٹ مقابلہ (Cricket World Cup) جیت لیا. اس ٹیم کی نمائندگی کپل دیو کر رہے تھے. 2011 میں ہندوستان نے دوسری عالمی مقابلہ (Second World Cup) جیت لیا. اس ٹیم کی نمائندگی مہیندرسنگھ دھونی نے کی.
بوریا مجمدار نے کرکٹ کے تاریخ پر ایک کتب Twenty Yards of Freedom لکھی. محیر بوس نے ہندوستانی کرکٹ پر مشہورکتاب A History of Indian Cricket لکھی.کوشک بندوپادھیے نے A Social History of Indian Cricket کھی. یہ کتانیں ہندوستان میں کرکٹ کے کھیل کی تاریخ کو بیان کرتی ہے.
صحیح جواب کا انتخاب کیجئے
1. ہندوستان کس قدیم تہذیب میں کھیل کود کے شغل کا انکصف ہوا ہے.
(a) سندھ (b) وید (c) موریہ (d) ہرپا
2. ان میں سے کون سا کھیل وید کے دور کا کھیل نہیں تھا؟
(a) گھور سواری (b) تر اندازی (c) کرکٹ (d) کشتی
3. وید کے دور میں کس کھیل کو مذہبی سواری سمجھا جاتا تھا؟
(a) رتھ سواری (b) بیل سواری (c) گھوڑا سواری (d) تیر اندازی
4. کھیل شطرنج کا ایجاد کس ملک میں ہوا؟
(a) چین (b) جاپان (c) سری لنکا (d) ہندوستان
5. کس قدیم کتاب میں شطرنج کے کھیل کا ذکر ملتا ہے؟
(a) وید (b) مہابھارت (c) رامائن (d) کوی نہیں
6. کرکٹ کا ایجاد کس ملک میں ہوا؟
(a) ہندوستان (b) آسٹریلیا (c) انگلینڈ (d) شری لنکا
7. کس کھیل کو 22 گز کا کھیل کہا جاتا ہے؟
(a) کرکٹ (b) ہاکی (c) فوٹ بال (d) کبڈی
8. انگلینڈ کے کس میدان کوبین الاقوامی کرکٹ کا مقدس جگہ کہتے ہیں؟.
(a) اول (b) وانکھیڈے (c) لاارڈز (d) کوئی نہیں
9. ہندوستان میں کرکٹ کا تعارف کن لوگوں نے کرایا؟
(a) انگریز (b) فرانسیسی (c) یوروپی تاجروں (d) پرتگال
10. Twenty Yards of Freedom کس کتسنیف ہے؟
(a) بوریا (b) رنجیت گھا (c) جیمس مل (d) کوی نہیں
11. A Social History of Indian Cricket کس کی تصنیف ہے؟.
(a) بوریا (b) رنجیت گھا (c) جیمس مل (d) کوشک بندوپادھیے
ایک یا دو جملوں میںجواب دو
1. ہندوستان میں کھیل کود کی کیا اہمیت ہے؟
ج:- سندھ کی تہذیب اور دوروید سے ہی کھیل کود ایک پسندیدہ شغل رہا ہے. کھیل کود میں گھور سواری، تیر اندازی، کشتی وغیرہ قابل ذکر ہیں. قدیم ہندوستان میں رتھ کو مذہبی سواری سمجھا جاتا تھا.
2. شطرنج کی ایجاد کہاں ہوئی؟ شطرنج کا ذکر کس قدم کتب میں ملتا ہے؟
ج:- مؤرخ اتفاق کرتے کہ شطرنج کی آغازچھٹی صدی ق.م. ہندوستان میں ہوا. اسے چتورنگا کہتے تھے. مہابھارت میں اس کھیل کا ذکر ملتا ہے.
3. کرکٹ کا آغاز کب اور کہاں ہوا. اسے بائیس گز کا کھیل کیوں کہتے ہیں؟
ج:- کرکٹ کا ایجاد انگلینڈ میں ہوئا. وکٹوں کے درمیان پچ کی لمبائی 22 گزہونے کی وجہ سےاس کھیل کو 22 گز کا کھیل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے.
4. ہندوستان میں کرکٹ کی مؤرخ نے روشنی ڈالی ہے؟
ج:- رام چندرا گوھا نے ہندوستان میں کھیل کود کی تاریخ پر روشنی ڈالنےکے لئے کئی کتابیں تصنیف کی ہیں.
5. کرکٹ کا پہلا میچ کب اور کہاں کھیلا گیا؟
ج:- کرکٹ کھیل سب سے پہلے 1709 میں درتفورڈ (Dartford of Surrey) کے میدان میں کھیلا گیا تھا. اس کھیل کے قوانین 1744 میں مقرر کئے گئے تھے.
6. بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کب اور کہاں ہوا.؟
ج:- 1814 سے انگلینڈ میں لاارڈز کا میدان بین الاقوامی کرکٹ کھیلا گیا. یہ میدان کرکٹ کا مقدس جگہ بن گیا.
7. بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی تاریخ بان کرو؟
ج:- میں بین الاقوامی کرکٹ کانفرنس قائم کیا گیا تھا. 1989 میں اس ادارے کا نام تبدیل کرکے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے طور پر نامزد کیا گیا.
8. ہندوستان میں کرکٹ کا آغاز کن لوگوں نے کیا. پہلی کرکٹ کلب کب بنی؟
ج:- اٹھارویں صدی میں یوروپی تاجروں نے کرکٹ کا تعارف ہندوستان میں کروایا. 1792 میں کلکتا کرکٹ کلب (Calcutta Cricket Club) کی بنیاد پڑی.
9. ہندوستان کے کس کلب نے غیر ملکی سرزمین پر پہلی بارکرکٹ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا. اسکے بنیاد کب پڑے؟
ج:- Oriental Cricket club of the Persians پہلی کلب تھا جسنے 1886 میں پہلی بار انگلنڈ میں کرکٹ کھیلنے کا آزاز حاصل کیا. اس کلب کی بنیاد 1884 میں پڑی.
10. ہندوستان نے پہلا بین الاقوامی مقابلہ کب جیتا؟
ج:- ہندوستان نے پہلا عالمی کرکٹ مقابلہ (Cricket World Cup) 1983 میں جیتا. اس ٹیم کی نمائندگی کپل دیو کر رہے تھے.
مختصر جواب دو
1.ہندوستان میں کھیل کود کی تاریخ پر نوٹ لکھئے؟
ج:- سندھ اور وید کی تہذیبوں سے ملے ثبوت کھیل کود کے شغل کا انکصف کرتا ہے. کھیل کود میں گھور سواری، تیر اندازی، کشتی وغیرہ قابل ذکر ہیں. قدیم ہندوستان میں رتھ کو مذہبی سواری سمجھا جاتا تھا. اکثر موقوں پر رتھ ڈور منعقد ہوا کرتا تھا. راجاؤں، مہاراجاؤں اور عوام بھی چوسریہ شطرنج کے کھیل میں دلچسپی لیتے تھے. شطرنج جدید دور کا کھیل ہے لیکن مؤرخ کا ماننا کہ شطرنج کا آغازچھٹی صدی ق.م. ہندوستان میں ہوا. اس قت اسے چتورنگا کہتے تھے. مہابھارت میں اس کھیل کا ذکر ملتا ہے.
موجودہ ہندوستان میں کھیل کود ایک پسندیدہ شغل ہے. کشتی، کبڈی، دوڑ، شطرنج، مکہ بازی وغیرہ مقبول ہیں. کئی غیر ملکی کھیل جسے فٹبال، کرکٹ، حاکی وغیرہ کافی مقبول ہیں. کھیل کود کے مضمون کو نئی سماجی تاریخ میں شامل کیا گیا ہے.
History of Cricket in India
ہندوستان میں کرکٹ کی تاریخکرکٹ کی ایجاد انگلینڈ میں ہوئی. وکٹوں کے درمیان پچ کی لمبائی 22 گزہونے کی وجہ سےاس کھیل کو 22 گز کا کھیل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے. رام چندرا گوھا نے ہندوستان میں کھیل کود کی تاریخ پر روشنی ڈالنےکے لئے کئی کتابیں تصنیف کی ہیں.

2. ہندوستان میںکھیل کود کے شغل پر نوٹ لکہئے ؟
ج:- اٹھارویں صدی میں یوروپی تاجروں نے کرکٹ کا تعارف ہندوستان میں کروایا. 1792 میں کلکتا کرکٹ کلب (Calcutta Cricket Club) کی بنیاد پڑی. 1848 میں Oriental Cricket club of the Persians کی بنیاد بمبئ میں پڑی. یہ کلب 1886 میں پہلی بار کرکٹ کھیلنے انگلنڈ گئی. 1952 میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے پہلا ٹیسٹ مقابلہ جیتا. 1983 میں ہندوستان نے پہلا عالمی کرکٹ مقابلہ (Cricket World Cup) جیت لیا. اس ٹیم کی نمائندگی کپل دیو کر رہے تھے. 2011 میں ہندوستان نے دوسری عالمی مقابلہ (Second World Cup) جیت لیا. اس ٹیم کی نمائندگی مہیندرسنگھ دھونی نے کی.
بوریا مجمدار نے کرکٹ کے تاریخ پر ایک کتب Twenty Yards of Freedom لکھی. محیر بوس نے ہندوستانی کرکٹ پر مشہورکتاب A History of Indian Cricket لکھی.کوشک بندوپادھیے نے A Social History of Indian Cricket کھی. یہ کتانیں ہندوستان میں کرکٹ کے کھیل کی تاریخ کو بیان کرتی ہے.
Learn more topics
Learn English Grammar
How to Make Bet365 Baccarat - Worrione
ReplyDeleteBet365 Baccarat Rules, Rules 메리트 카지노 and Strategies. Learn how to play and what goes into the game. The basic worrione basics 바카라사이트 of betting
Post a Comment