History of sports in India part II
ہندوستان میں فٹ بال کے تاریخانگلینڈ نے 1823 میں رگبی فٹبال کھیلنا شروع کیا. 1871 میں رگبی فٹبال یونین کی تشکیل کی گئی. لنڈن میں فٹ بال ایسوسی ایشن(Football Association) کی بنیاد 1863 میں پڑی.اس ادارے نے فٹ بال کے ضوابط طے کئے گئے.
انیسویں صدی کے وسط میں برطانوی فوجیوں نے فٹ بال کو ہندوستان میں متعارف کرایا. ناگندر پرشاد سردبادھکاری کی کوششوں نے فٹ بال کو مشہورکردیا. 1888 میں ہندوستان کے خارجہ سیکرٹری جناب مورٹیمر دورند نے فٹ بال کو فروغ دینے کے لے دورند کپ(Durand Cup) کا انعقاد شملا میں کیا. ڈورند کپ تیسرا قدیم عالمی فٹ بال مقابلہ ہے. 1893 میں آئی اف اے شیلڈ (Indian football Association Shield) کی بنیاد کلکتہ میں پڑی. یہ فٹ بال کا چوتھا قدیم عالمی مقابلہ ہے. ہندوسان کا پہلا کلب کلکتہ ایف سی تھا جسکی بنیاد 1872 میں پڑی.
1889 میں موہن بگان اسپورٹنگ کلب قائم کیا گیا. یہ فوج کی نگرانی میں چلنے والا پہلا کلب تھا. موہن بگان اسپورٹنگ کلب 1911 میں ای اف اے شیلڈ جیتنے والا پہلا ہندوستانی کلب بنا.
محمدن اسپورٹنگ کلب 1891 میں کلکتہ میں قائم ہو یہ 1940 میں دورند کپ جیتنے والا پہلا ہندوستانی کلب بن گیا. 1960 میں غیر ملکی سرزمین پرAgha Khan Gold Cup جتنے والا پہلا ہندوستانی کلب بنا.
1948، لنڈن میں مںعقد ہونے والا اولمپک ہندوستانی فٹ بال ٹیم کا پہلا عالمی مقابلہ تھا. ہندوستانی ٹیم بغیر جوتوں کے کھیل کر فرانسسی فٹ بال ٹیم کے ہاتھوں شکشت کا سامنا کرتا ہے. سارنگاپانی رمن پہلے ہندوستانی کھلاڑی تھے جنہونے پہلا عالمی گول کیا. 1950 کے فی فا عالمی مقابلہ (FIFA World Cup) کے فاینل تک ہندوستان پہنچا تھا. 1954 میں ایشین گمسز (Asian Games) منیلا میں منعقد ہوا. ہندوستانی فٹ بال ٹیم نے آٹھواں مقام حاصل کیا. 1956 کے ملبورن اولمپک میں ہندوستان چوتھا مقام حاصل کیا.
History of Indian Hockey
ہندوستان کے ہاکی کی تاریخ
ہاکی کی بنیاد قدیم مصرکے تہذیب نے رکھی تھی. جدید ہاکی کی بنیاد لنڈن میں پڑی. 1876 میں برطانیہ میں پہلی ہاکی ایسوسی ایشن قائم کی گئی. ہندوستان میں ہاکی کی بنیاد انگریزوں نے ڈالی تھی. ہندوستان میں پہلا ہاکی کلب کی بنیاد 1885 میں کلکتہ میں پڑی. 1925 میں ہندوستانی ہاکی فیڈریشن قائم کیا گیا تھا.
ہندوستانی ہاکی ٹیم نے آ ٹھ مرتبہ اولمپک گولڈ مڈلز جیتا ہے. 1928 کے ایمسٹرڈیم اولمپک میں ہندوستان نے اپنا پہلا سونے کا تمغہ جیتا تھا. دھیان چند ایک اہم ہاکی کھلاڑی تھے. 1936 کے برلن المپک میں ہندوستان ایک نے سونے کا تمغہ جیتا تھا. دھیان چند کو خود ہٹلر نے تمغہ پیش کیا تھا. ہندوستان نے اپنا آخری سونے کا تمغہ 1980 کے ماسکوو المپک میں جیتا تھا. 1996 میں کبڈی کا کھیل ہاکی کے بدلے ہندوستان کا قومی کھیل بن گیا.
صحیح جواب کا انتخاب کیجئے
1. ہندوستان میں فٹ بال کا تعارف کن لوگوں کروایا؟
(a) برطانوی فوجیوں (b) فرانسیسی (c) پرتگال (d) کوی نہیں
2. ان میں سے کس کے کوششوں سے فٹ بال ہندوستان میں مشہور ہوا ؟
(a) رنجیت گوھا (b) دھیمان (c) ناگندر پرشاد سردبادھکاری (d) کشتی
3. دراند کپ کا آغاز کس نے کیا؟
(a) جیمز مل (b) مورتیمر دراند (c) جیمز دراند (d) ادمس درند
4. دراند کپ کا آغاز کب ہوا؟
(a) (1899) (b) (1910) (c) (1890) (d) (1888)
5. I.F.A شیلڈ کا تعلق کس کھیل سے ہے؟
(a) فٹ بال (b) ہاکی (c) کبڈی (d) کوی نہیں
6. I.F.A شیلڈ کا آغاز کب ہوا؟
(a) (1890) (b) (1895) (c) (1893) (d) (1925)
7. کلکتہ کا پہلا فٹ بال کلب کون سا تھا ؟
(a) موہن باغان (b) ایسٹ بنگال (c) کلکتہ فٹ بال کلب (d) کوی نہیں
8. کلکتہ فٹ بال کلب کی بنیاد کب پڑی ؟
(a) (1890) (b) (1895) (c) (1872 ) (d) (1925)
9. موہن باغان نے I.F.A شیلڈ کب جیتا؟ 2019
(a) (1911) (b) (1895) (c) (1893) (d) (1925)
10. محمدن سپورٹنگ کلب نے دراند کپ کب جیتا؟
(a) (1911) (b) (1940) (c) (1945) (d) (1950)
11. غیر ملکے سرزمین پر جتنے والی پہلی ہندوستانی فٹ بال ٹیم کون سی تھی؟
(a) محمڈن سپوٹنگ کلب (b) موہن باغان (c) ایسٹ بنگال (d) کوی نہیں
12. ہندوستانی فٹ بال ٹیم کو کس اولمپک میں پہلی بار کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا؟
(a) سڈنی اولمپک (b) ٹیمز المپک (c) لندن اولمپک (d) ایتھنز علمپک
13. ہندوستانی فٹ بال ٹیم کو لندن اولمپک میں کھیلنے کا موقع کس سال حاصل ہوا؟
(a) (1911) (b) (1945) (c) (1948) (d) (1925)
14. FIFA World Cup کا تعلق کس کھیل سے ہے؟
(a) فٹ بال (b) ہاکی (c) کبڈی (d) کوی نہیں
15. ہندوستانی فٹ بال ٹیم پہلی بار FIFA کے فائنل میں کس سال پہونچا؟
(a) (1911) (b) (1945) (c) (1950) (d) (1925)
16. انٹرنیشنل ہاکی ایسوسی ایشن کے بنیاد کب پڑی؟
(a) (1876) (b) (1975) (c) (1890) (d) (1895)
17. ہندوستان پہلی ہاکی کلب کی بنیاد کہاں پڑی؟
(a) بمبئ (b) مدراس (c) کلکتہ (d) جوناگڈھ
18. ہندوستانی ہاکی فیڈریشن کی بنیاد کب پڑی؟
(a) (1900) (b) (1945) (c) (1925) (d) (1935)
19. ہندوستانی ہاکی ٹیم پہلا سونے کا تمغہ کس اولمپک میں جیتا؟
(a) ایمسٹرڈیم اولمپک (b) ٹیمز المپک (c) لندن اولمپک (d) ایتھنز علمپک
20. ایمسٹرڈیم اولمپک کس سال منعقد ہوا؟