google.com, pub-4463568760334080, DIRECT, f08c47fec0942fa0

History of sports in Urdu


History of sports in Urdu 

History of sports
 کھیل کود کی تاریخ

 

 کھیل کود کی تاریخ
کھیل کود انسانی تہذیب کی ایک اہم خوصوصیت ہے. ما ہرین کے مطابق کھیل کود کا عمل انسان، چرند و پرند سبھی جانداروں میں فطری تور  پر موجود رہتا ہے. فرصت کے لمحوں میں کھل کود دل بھلانے کا ایک زریعہ ہے. قدیم زمانے سے ہی انسان کھل کود سے واقفیت رکھتا ہے. اس بات کا ثبوت ماقبل تاریخی دور کے غاروں میں موجود تصویروں سے ملے ہیں. فرانس کے Lascaux میں موجود ایک غار میں دوڑتے اور کشتی لرتے قدیم لوگوں کے تصویریں دریافت ہوی ہیں. منگولیا کے ایک غار میں دوڑ، رتھ دوڑ، کشتی، کبڈی وغیرہ کی تصویریں دریافت ہوئی ہیں
آثار قدیمہ و دیگر شواہد کی روشنی میں یہ بات سامنے ائی ہی کہ کھل کود دنیاں کے تمام قدیم تہزیبوں کا حصہ رہا ہے. وادئی سندھ کی تهذیب کھل کود کے مظاہریں ہوا کرتے تھے. آریاؤں کو گھڑسواری اور تیراندازی سے دلچسپی تھی. قدیم ہندوستان کے لوگ کبڈی، کشتی، رتھ دوڑ، چوسر وغیرہ کھلا کرتے تھے. مہابھارت میں کئی کھیلوں کا ذکر ملتا ہے. 

History of Sports in Egyptian Civilisation

قدیم مصر میں کھل کود کا رسم تھا. کشتی، تیراکی، وزن اٹھانا، نشنہ بازی، لمبی چھلانگ، دوڑ وغیرہ مقبول کھیل تھیں. قدیم سومیری تهذیب جسکا مرکز عراق تھا، میں بھی کھیل کود کے شواہد ملے ہیں. اس تهذیب میں قبروں کی کھدائی سے پتھروں کے ٹکرے ملے ہیں جن پر کشتی لڑتے لوگوں کی تصویر کندہ ہے. مکہ بازی کے مقابلے بھی یہاں ہوتے تھے. زمین کھودائی سے کانسے کا ایک گلدستہ ملا ہے جس میں لوگوں کی کشتی کا تصویر کندہ ہے. یہ گلدستہ 2600 ق-م کا ہے.  





History of Sports in Greek civilisation

قدیم یونانی تہذیب میں کھیل کود پر خاص توجہ دی گئی. ہومر نے اپنی دو رزمیہ ایلیڈ اور اوڈیسی میں کھیل کود کے مقابلوں کا ذکر کیا ہے. یونان میں کھیل کود کے مقابلے بہادر جنگجوؤں کی شہادت کی تقریب میں منعقد ہوا کرتے تھے. ایسے ہی بہادر Patroclus کے شہادت کی تقریب میں Achilles نے کھیل کود کا آغاز کیا تھا.کھیل کود شرفا اور امیروں کا شغل ہوا کرتا تھا. مؤرخ کا کھیال ہے کہ قدیم یونان میں کھیل کود کی تقریب کا با ضابطہ آغاز ہوا تھا

History of Olympic Games

 یونان دراصل مختلف ریاستوں پر مشتمل تھا. ان کے دیوی دیوتاؤں کی اعزاز میں کھیل کود منعقد ہوا کرتے تھے. یونان کا اہم کھیل اولمپک کے مقابلے ہوا کرتے تھے. یہ مقابلے  دیوتا Zeus کے اعزاز میں منعقد کئے جاتے تھے. یہ مقابلے ہر چار سال پر منعقد ہوا کرتے تھے. Elis کے آولمپیا (Olympia) نامی مقام پر اس کھیل کا آغاز ہوا کرتا تھا. اولمپک کھیلوں میں کشتی، گھورسواری، تراندازی، مکہ بازی، اور دوڑ کے مقابلے منعقد ہوا کرتے تھے. ان مقابلوں کو پنتھا لون  (Penthalon) کہا جاتا تھا. ان مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد زبردست جسمانی اور دماغی محنت کرتے تھے. ان مقابلوں میں کامیاب کھلاڑیوں کو زیتون کے پتوں کا تاج پہنایا جاتا تھا. اولمپک کھیلوں کی شروعات 776 ق.م. میں یونان میں ہوئی تھی. لیکن یونانی تهذیب کے زوال کے ساتھ ہی اولمپک مقابلوں کا بھی زوال ہوگیا. جدید دور میں اس کھیل کا دوبارہ آغاز پیردی کبورتن (Pierre-de-Coubertion)  نے 1896 میں کی تھی. ایتھنز کے مقام پر سے ہی اولمپک کھیل کا دوبارہ آغاز ہوا. 


ایک سے زیادہ انتخاب کا جواب 
1. کھیل کود کا تاریخ تعلق  ہے؟
(a) تاریخ ماحولیات  (b) سماجی تاریخ   (c)  نئی سماجی تاریخ  (d) کوی نہیں  

2. فرانس کے کس غار سے کھیل کود کے تصویریں دستیاب ہوئی ہیں؟    
Lascaux (d)  Sindh (c) Olympia (b) Mangolia (a)
    
3. ہندوستان کے کس قدم کتاب میں کھیل کود کا ذکر ملتا ہے؟
(a) مہابھارت  (b) را مایان  (c) وید  (d) ارتھ شاسترا 

4. قدیم سومیری تهذیب کا مرکز کہاں واقع تھا؟ 
(a) ایران      (b)  کابل       (c)  عراق     (d)   منگولیا 

5. کس قدیم تہذیب نے المپک کی ایجاد کی؟
(a) مصر (b) یونان   (c) سومیری   (d) ایران 

6. المپک کس دیوتا کے اعزاز میں منعقد ہوا کرتا تھا؟
(a) زیوس   (b) اچیلس    (c) ہومر     (d) کوی نہیں     

7. المپک کے مقابلوں کو کس نام سے انکشاف کیا جاتا تھا؟
(a) سنتھالؤن    (b) اچیلس    (c) اولمپیا     (d) پنتھا لون 
  
8. ان میں سے کون سا کھیل جدید المپک میں شامل نہیں؟
(a) کرکٹ   (b) ہاکی    (c) کشتی    (d) تین اندازی  

ایک یہ دو جملوں میں جواب دو
1. قدیم المپک کی شروعات کب اور کہاں ہوئی؟ 

ج:- قدیم المپک کی شروعات 776 میں یونان میں ہوئی تھی

2.المپک کا کھل کیوں منعقد ہوا کرتا تھا؟ 
ج:- یونان میں کھیل کود کے مقابلے بہادر جنگجوؤں کی شہادت کی تقریب میں منعقد ہوا کرتے تھے.

3. کس یونانی مؤرخ کی کتابوں میں المپک کے کھیلوں کا ذکر ملتا ہے؟
ج:-  یونانی مؤرخ ہومر نے اپنی دو رزمیہ ایلیڈ اور اوڈیسی میں کھیل کود کے مقابلوں کا ذکر کیا ہے.

4. المپک کا کھیل کہاں منعقد ہوا کرتا تھا؟ 
ج:- قدیم یونانی تهذیب کے شہر Elis کے میدان اولمپیا میں المپک کا کھیل منعقد ہوا کرتا تھا.

5. المپک کے کھیل میں کامیاب کھلاڑیوں کو کیا انعامات دیا کرتے تھے؟ 
ج:- المپک کے مقابلوں میں کامیاب کھلاڑیوں کو زیتون کے پتوں کا تاج پہنایا جاتا تھا.

6.  جدید ولیمپک کی شروعات کب اور کس نے کی؟ 
ج:-  جدید المپک کی دوبارہ آغاز پیردی کبورتن(Pierre-de-Coubertion)  نے 1896 میں کی تھی.

7.  جدید المپک کی شروعات کہاں ہوئی؟
ج:-  ایتھنز کے مقام پر1896 میں جدید اولمپک کھیل کا دوبارہ آغاز ہوا. 

8. المپک کا کھیل کیوں کہا جاتا ہے؟
ج:- قدیم یونانی تهذیب کے شہر Elis کے میدان اولمپیا میں ہر چار سال پر ایک کھیل منعقد ہوا کرتا تھا. اس لئے اسے المپک کا کھیل کے نام سے جانتے ہیں.

9. المپک کے کھیل میں کھلاڑی   کیوں اور کیسے شرکت کرتے تھے؟ 
ج:- المپک کے کھیلوں میں کامیابی حاصل کرنا قدیم یونانی سماج میں اعزاز سمجھا جاتا تھا. ان مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد زبردست جسمانی اور دماغی محنت کرتے تھے. 
   
مختصر جواب دیجۓ

1. المپک کا کھیل کی کیا اہمیت ہے؟ 
ج:-  قدیم یونانی تہذیب میں کھیل کود کے مقابلے بہادر جنگجوؤں کی شہادت کی تقریب میں منعقد ہوا کرتے تھے. کھیل کود شرفا اور امیروں کا شغل ہوا کرتا تھا. مؤرخ کا کھیال ہے کہ قدیم یونان میں کھیل کود کی تقریب کا با ضابطہ آغاز ہوا تھا.

یونان کے دیوی دیوتاؤں کی اعزاز میں کھیل کود منعقد ہوا کرتے تھے. یونان کا اہم کھیل اولمپک کے مقابلے ہوا کرتے تھے. یہ مقابلہ دیوتا Zeus کے اعزاز میں منعقد کیا جاتا تھا. یہ مقابلے ہر چار سال پر منعقد ہوا کرتا تھا. Elis کے آولمپیا (Olympia) نامی مقام پر اس کھیل کا آغاز ہوا کرتا تھا. اولمپک کھیلوں میں کشتی، گھورسواری، تراندازی، مکہ بازی، اور دوڑ کے مقابلے منعقد ہوا کرتے تھے. ان مقابلوں کو پنتھا لون  (Penthalon) کہا جاتا تھا. ان مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد زبردست جسمانی اور دماغی محنت کرتے تھے. ان مقابلوں میں کامیاب کھلاڑیوں کو زیتون کے پتوں کا تاج پہنایا جاتا تھا.


Learn more topics



Learn English Grammar
 

Post a Comment

Previous Post Next Post